Uncategorized

جمعیت علماء ضلع علی گڑھ کی طرف سے مولانا عتیق الرحمن قاسمی جنرل سیکرٹری جمیعت علماء ضلع علیگڑھ کی قیادت میں ضلع پرشاسن علی گڑھ کے ذریعے بھارت کے راشٹر پتی اور مہاراشٹر کے مکھ منتری کو ایک میمورنڈم دیا گیا

علیگڑھ 

آج مورخہ 21 اگست 2024 جمعیت علماء ضلع علی گڑھ کی طرف سے مولانا عتیق الرحمن قاسمی جنرل سیکرٹری جمیعت علماء ضلع علیگڑھ کی قیادت میں ضلع پرشاسن علی گڑھ کے ذریعے بھارت کے راشٹر پتی اور مہاراشٹر کے مکھ منتری کو ایک میمورنڈم دیا گیا جس میں یہ مطالبہ کیا گیا کہ چند روز قبل آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں رام گری نامی گستاخ رسول نے آقا کی شان میں نازیبا کلمات کہا جس سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچا ہے ایسے لوگ سرکار اور سماج کے دونوں کے دشمن ہوتے ہیں اس طرح سے بھڑکاؤ بیان دے کر بھارت کی امن شانتی کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں ہم جمیعت علماء ضلع علیگڑھ مطالبہ کرتے ہیں ایسے لوگوں کو سخت سزا دیا جائے اور جو بھی دھارائیں ہو لگا کر ان کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈالا   جائے

 میمورنڈم دینے میں مندرجہ ذیل حضرات نے شرکت کی

 مولانا عتیق الرحمن قاسمی جنرل سیکرٹری جمیعت علماء ضلع علی گڑھ

مفتی محمد اکبر قاسمی صدر جمعیت علماء شہرعلی گڑھ قاری محمد میکائیل

مفتی محمد نعمان

 مفتی محمد یحیی

 قاری محمد مرشد

 قاری محمد اسلم 

قاری محمد صغیر

مولانا صفی اللہ 

قاری خورشید 

قاری عبدالمجید

 وغیرہ وغیرہ موجود رہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »
error: Content is protected !!
× Click to Whatsapp