Uncategorized
Recall Waqf Amendment Act 2024

السلام علیکم،
نیا وقف (ترمیمی) ایکٹ 2024، ہماری وقف املاک کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ یہ ایکٹ وقف بورڈ کی طاقت کو کم کر رہا ہے اور کلکٹر/ڈی ایم (ریاستی حکومت) کو زیادہ کنٹرول دے رہا ہے۔
https://chng.it/tPqnCGXFWX براہ کرم اس پٹیشن پر دستخط کریں اور شیئر کریں تاکہ ہم ایکٹ کو مسترد کر سکیں اور اپنی وقف املاک کی حفاظت کر سکیں۔
लाल यूआरएल (URL) निशान पर क्लिक करें फॉर्म खुल जाएगा